★
★
★
★
★
(1,850 reviews)
Beauty Bliss Polisher [60 gram voleum + 40 gram Blonder ]
People are viewing this right now
sold in last hours
Hurry up! Sale Ends in
%-D%!D:Days,Days;
%-H%!H:hour,hours;
%-M%!M:min,mins;
%-S%!S:sec,secs;
Delivered within to
Beauty Bliss Polisher [60 gram voleum + 40 gram Blonder ]
Product Description

طریقہ استعمال:
آدھا چمچ Blonder Powder اور ایک چمچ Volume 20
لے کر اچھی طرح مکس کریں اور تیار شدہ مکسچر کو فوراً اپنی جلد پر یکساں طور پر اپلائی کریں۔ اسے تقریباً 15 منٹ تک لگا رہنے دیں، پھر 2 سے 3 منٹ ہلکے ہاتھ سے مساج کریں اور پانی سے اچھی طرح واش کر لیں۔ بہتر نتائج کے لیے ہدایات کے مطابق استعمال کریں
اہم احتیاط:
• استعمال سے پہلے Patch Test ضرور کریں۔
• آنکھوں اور ہونٹوں کے قریب استعمال نہ کریں۔
• کٹی، جلی یا irritated جلد پر استعمال نہ کریں۔
• مکسچر کو دھاتی برتن میں تیار نہ کریں۔
• پیکنگ پر دی گئی ہدایات اور مقررہ mixing ratio/وقت کو ترجیح دیں۔